ہماری تنظیم

دنیا بھر سے ہر وہ شخص اس تنظیم کا حصہ بن سکتا ہےجو ہے

ہماری حکمت عملی

ہم سمجھتے ہیں کہ کسی بھی مشکل مسئلے کے بارے میں آگاہی

ہمارے مقاصد

ہم نے تمام تر دستیاب وسائل کو بروئے کار معاشرتی طور پر۔

ہماری سوچ

سماجی اور معاشی طور پر ترقی یافتہ قوم کا خواب

ہماری تاریخ

تعاون فاؤنڈیشن پاکستان کا آغاز ڈاکٹر محمد مشتاق احمد مانگٹ

ہمارے متعلق

تعاون فاؤنڈیشن پاکستان ایک غیر منافع بخش، غیر سرکاری

OUR SHOP

اللہ رب العزت کے کنبے کی خدمت اللہ کی طرف سے ہم پر فرض ہے۔

اللہ رب العزت کے کنبے کی خدمت اللہ کی طرف سے ہم پر فرض ہے۔ہر وہ پاکستانی شہری اس تنظیم کا حصہ بن سکتا ہے، جو یہ یقین رکھتا ہو کہ اللہ تعالیٰ کی عطاء کردہ نعمتوں ، حکمت، شعور، عقل اور مادی وسائل کو بروئے کار لا کر لوگوں کی زندگیوں میں آسانی پیدا کی جاسکتی ہے۔ مجھےا س بات کابھی ادراکہےکہ معاشرےمیں عدم مساوات کی دو اقسامہیں؛ ایک طرف مالی فرق جبکہ دوسری طرف شعور ، آگاہی اور علم کا فرق ہے۔ میں سمجھتاہوں کہ فکری عدم مساوات مالی عدم مساوات کا سبب بنتی ہےاورتعاون فاؤنڈیشن پاکستان کے پلیٹ فارم سے کی جانے والی کاوشوں سے مالی فرق کو علم اور آگہی کی مدد سے کم کیا جاسکتا ہے۔ میرےنزدیک انسانیت کی خدمت رب کائنات کا حکم ہے اور ا س حکم کے آگے سر جھکانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ -کوشاں ہیں

! تعاون فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم پرخوش آمدید

تعاون فاؤنڈیشن پاکستان کے قیام کا مقصد شعور، آگاہی اور باہمی تعاون کے ذریعے پاکستان میں مثبت معاشرتی، معاشی اور سماجی تبدیلی کے لیے مل جل کرکام کرنا ہے۔ تعاون فاؤنڈیشن پاکستان ناخواندگی، غربت، بیماریوں اور بھوک کے خاتمے جیسے اجتماعی مسائل پر کام کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے معاشرے میں دیرپا تبدیلی لانےجیسے جیسے عظیم کام کے لیے کوشاں ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ مثبت تبدیلی تب ہی آسکتی ہے جب عوام میں بیداری ، معاشرے میں تعلیم اور خواندگی ہو اور یہ وہی ہے جسکے لیے ہم کام کرنا چاہتے ہیں۔

OUR ARTICLES

OUR BLOGS