:تعاون فاؤنڈیشن پاکستان کی تاریخ
تعاون فاؤنڈیشن پاکستان کا آغاز ڈاکٹر محمد مشتاق احمد مانگٹ کے ایک خیال سے ہوا۔ خدمت کے جذبے سے سرشار ان کا مقصد صرف انسانیت کی خدمت کرنا ہے۔ وہ ایک سماجی مصلح، سماجی کارکن، ماہر تعلیم اور سچے پاکستانی ہیں جو لوگوں کے لیے درد محسوس کرتے ہیں اور انہیں صحت مند، دولت مند اور ذہنی طور پر مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں۔انسانیت کو فائدہ پہنچانے کے اس عظیم مقصد کے حصول کے لیےتعاون فاؤنڈیشن پاکستان قائم کیگئی ہے۔ تعاون فاؤنڈیشن پاکستان نے انسانیت کی خدمت کا جونظریہ پیش کیا ہےاسے تمام مکاتب کی جانب سے بے حد سراہا گیا ہے۔