اکتوبر16 ، خوراک کےعالمی دن پر چیئرمین تعاون فاؤنڈیشن پاکستان کا پیغام
میرے لیے یہ کافی تشویشناک بات ہے کہ گلوبل ہنگر انڈیکس میں 99 ویں نمبر پر موجود پاکستا ن اپنی تاریخ کے بدترین سیلاب کی تباہی کے باعث اس وقت غذائی معاملات میں مشکلات سے دوچار ہے۔
ہمیں اس وقت فوڈ ایمرجنسی کی اشد ضرورت ہے لہذا خوراک کے معاملات میں زیادہ سنجیدگی دکھاتے ہوئےحتی الامکان کوشش کرنی چاہیے کہ خوراک کو ضائع ہونے سےبچائیں تاکہ تمام پاکستانیوں تک خوراک کی مسلسل فراہمی کو یقینی بنایا جاسکے۔
ڈاکٹر محمد مشتاق مانگٹ
Facebook Comments Box